کراچی سرکلرریلوے کی بحالی کا مشن

کراچی سرکلرریلوے کی بحالی کیلئےچھٹے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ریلوے احکام ،، انکروجمنٹ عملہ اور پولیس نے مل کر آپریشن کیا ۔۔ گلشن اقبال،، نیپا چورنگی،، کے قریب گیلانی اسٹیشن پر کارروائی کی گئی
عملے نے بنگلو کی اضافی دیواروں کو مسمار کردیا،، دیگر تجاوزات کا بھی صفایاں کیا گیاآپریشن کے دوران اینٹی انکروجمنٹ ٹٰیموں کو کسی مذاہمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا ،،تاہم رہائشی خاتون نے آپریشن پر تحفظات کا اظہار کیا
اہل کراچی کے لئے سرکلر ریلوے کسی خواب سے کم نہیں,,, دیکھنا یہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ سپریم کورٹ کے احکامات پرکے سی آر ٹریک بحال کرنے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں!!!!

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.