کراچی،سی این جی بندش میں مزید 12 گھنٹے کا اضافہ

کراچی میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے شیڈول میں اچانک تبدیلی کر دی گئی،،،صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی سٹیشنز رات میں 8 بجے کھلیں گے،،،،سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ فیصلہ سی این جی کے کم پریشر کی وجہ سے کیا گیا ہے، گیس سسٹم میں پریشر کی کمی کی وجہ سے گیس پریشر میں بھی کمی آئی ہے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے جس کے باعث سی این جی بندش کے دورانیے میں 12 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.