ڈیرہ غازی خان:فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں چار روز قبل ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاپی ٹی آئی کا سٹی نائب صدرراشد بخاری جاں بحق ہوگیا۔مقتول راشد بخاری پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا اور وہ 4 روز تک وینٹی لیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں رہے، تاہم ان کے سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ راشد بخاری کے قتل میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔
دن نیوز نے قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقتول راشد بخاری جان بچانے کیلئے بھاگا لیکن ملزم نے ان کے سر پر فائر کیا اور جس سے راشد بخاری نیچے گر پڑے اورملزم بڑے آرام سےوہاں سے فرار ہوگیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.