ڈالرمیں اضافہ ، مہنگائی میں اضافہ ، عوام کی پریشانی میں اضافہ

ڈالر کی اونچی پرواز سے روپیے کی قدر میں کمی ہوئی ،،،،تو قدر کسی چیز کی بھی نہ رہی،،، ہر چیز جو پہلے ہی غریب کی پہنچ سے دور ہے اب محسوس ہورہا ہے کہ جیسے عوام چنگوزے کو قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے ذہنوں خیال سے نکال چکے ہیں ،، ویسے ہی بہت سی اور چیزیں بھی آنے والے وقت میں قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے اپنی قدر کھو دیں گے
بچوں کے کھیلونوں سے لے کر موبائل فون اور گاڑیاں بھی مزید مہنگی ہونے کو تیار ہیں ،،اب تو عوام خداکے واسطے ڈال ڈال کر بھی تنگ آگئی ہے مگر نہ ہی تبدیلی سرکار کوئی تبدیلی لا رہی اور نہ ہی کوئی سہولت دے رہی،، اگر دے رہی ہے تو بس دلاسے،، ،،،،
ڈالرمیں اضافہ کے بعدیکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات میں بھی اضافہ کا خدشہ ہے جس سے درآمدی اشیاء کے ساتھ ساتھ مقامی اشیاء بھی مہنگی ہونگی ،،عوام سوچ میں ہیں کہ جب پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوگا تو گاڑی کا پہیہ کیسے چلے گا؟؟؟

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.