چین میں پاکستان اور ایف اےٹٰی ایف کے درمیان مذاکرات

چین میں پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کےدرمیان مذاکرات ہوئے ہیں جس میں امریکا، چین، بھارت، جرمنی، آسٹریلیا، ملائیشیا، ترکی اور برطانیہ سمیت 12 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ پاکستان کے خلاف بھارت ایف اے ٹی ایف میں 6 رکنی وفد لایا، جس میں کسٹم، بینکنگ اور ٹیکس کے ماہرین شامل تھے۔اجلاس میں سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کی سربراہی میں 12 رکنی پاکستانی وفد نے شرکت کی اور کرنسی اسمگلنگ کی روک تھام پربریفنگ دی گئی، اس دوران پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا اور بھارتی اعتراضات کا بھرپور جواب دیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.