چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

چین کے صوبے لیاؤننگ کے شہر یِنگ کو میں اچانک موسم نے کروٹ بدلی اورتیز ہواؤں کے ساتھ کئی فٹ بلند طوفانی بگولا گھومتادکھائی دیا،،، گرد و غبار کے اس طوفان کو انتہائی قریب سے دیکھنے والے افراد کے تو جیسے ہی ہوش ہی اُڑ گئے جبکہ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بگولے کے ساتھ ہر شے اُڑتی دکھائی دے رہی ہےبیس سے پچیس فٹ اونچے اس طوفانی بگولے نے 6 افراد کو زخمی کیا،،، بگولے سے مواصلاتی نظام درہم برہم،، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ کئی عمارتوں کوشدیدنقصان پہنچا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.