چین اوربھارت کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کاکل سے آغاز

Combined Military Exercises Will Start From Tomorrow Between India And China

دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مشقیں23دسمبر تک جاری رہیں گی اور اس دوران دونوں ممالک کے فوجی دستے آپس میں تجربات کا تبادلہ کرینگے، بھارتی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں کے ذریعے دہشتگردی کیخلاف فوجی دستوں کی اہلیت میں اضافہ ہوگا، یہ مشقیں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان ہرسال منعقد کی جاتی ہیں جبکہ مشقوں میں شرکت کرنے والے بھارتی فوجی دستے کا انتخاب تبتی یونٹ سے کیا گیا ہے https://youtu.be/I9QGniTm7V4

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.