چین،میوزیکل لائٹ فیسٹول کی رنگینیاں

Musical Light Festival In China

ًئسیچال ٌیگھت ٍعسرروشنیوں سے سجے اس فیسٹیول میں نہ صرف مکاؤ کے مشہور پارک اور اس کے اطراف میں موجود عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا بلکہ شاندار ویڈیو پروجیکشن پیش کرنے کا بھی انتظام کیا گیا.اس دلکش میوزیکل فیسٹول میں جہاں عمارتیں ایک کے بعد ایک رنگ بدلتی نظرآتی ہیں وہیں شاہراہوں پر روشنیوں کی تتلیاں اڑان بھرتی ہیں۔ کرسمس سے قبل اس لائٹ فیسٹیول کا انعقاد ہر سال ہوتا ہے تاہم اس مرتبہ یہ فیسٹیول جنوری تک جاری رہے گا۔فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے آئے سیاحوں نے مکاؤ کا رخ کرلیا ہے،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.