چھوٹی سی ایک بچی ہوں،پرکام کروں گی بڑے بڑے

یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو ہوور بورڈنگ کرتے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی اس کے شوقین نکلے،،،،یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے ہوور بورڈ پر سوار ہوکر کرتب بازی کا شوق پورا کر رہی ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والی 14ماہ کی “لانگ یکسین”نامی بچی چھوٹی سی عمر میں نہ صرف ہوور بورڈ پر کھڑی ہوجاتی ہے بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتی ہے۔

لِٹل سٹار کی ہوور بورڈنگ کے مناظر سوشل میڈیا پر خاصے مقبول ہو چکے ہیں،،،ننھی پری کے ہووربورڈنگ کے نظارے نے لاکھوں افراد کو اس کا دیوانہ بنادیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.