چودھری سرورنےعوام کو مہنگائی کےخاتمےکی نوید سنادی

0
چودھری سرورنےعوام کو مہنگائی کےخاتمےکی نوید سنادی،،،بلدیاتی اورعام انتخابات اتحادیوں کےساتھ مل کر لڑنےکاعندیہ،کہا ،اختلاف رائےسیاست کاحسن ہے،اونچ نیچ چلتی رہتی ہے،گورنر پنجاب کا چیئرمین ایف بی آرکےچھٹی پرجانےسےاظہارِلاعلمی،کرونا وائرس سے متاثرہ چینی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: