چند نئے اسمبلی ممبران سستی شہرت کیلئے ڈرامے کررہے ہیں،ناصر شاہ

چند نئے اسمبلی ممبران سستی شہرت کیلئے ڈرامے کررہے ہیں،،، سینئر وزیر سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر کڑی تنقید،،، آصف زرداری کیخلاف سپریم کورٹ میں نااہلی کی درخواست کے اعلان پر بولے سیاسی بونے اپنا قد بڑھانے کیلئے بڑے لوگوں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں،،، تبدیلی سرکار پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل کر رہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.