پی ٹی آئی نہیں چاہتی چور اور لٹیرے باہر عیاشیاں کریں،شیخ رشید

0
تحریک انصاف نہیں چاہتی کہ چور اور لٹیرے باہر عیاشیاں کریں،،مریم نواز لندن نہیں جائیں گی، کابینہ کا اعتراض بڑی رکاوٹ،،،شیخ رشید کا دعویٰ،،بلاول کو اپنا صدقہ دینے کا مشورہ،،،کہتے ہیں، اب کوئی اسلام آباد دھرنا دینے آیا تو دھر لیا جائےگا،مولانا جلسہ کرنے آئے تو سموسوں اور پکوڑوں سے استقبال کریںگے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: