پی ٹی آئی اور جی ڈی اے ایک پیج پر ہیں، گورنر سندھ

حکومت اتحادیوں کو رام کرنے کیلئے سرگرم،،،گورنر سندھ کی جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقات،،،عمران اسماعیل کہتے ہیں پی ٹی آئی اور جی ڈی اے ایک پیج پر ہیں،،،ڈیڑھ سال کی حکومت سے 70 سال کا حساب نہ مانگیں،،،سندھ کی تقسیم ہمارے منشور میں نہیں،،،صدر الدین راشدی بولے ہمارے ہوتے سندھ تقسیم نہیں ہو سکتا۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.