پیرس نے پاکستانی اور لبنانی اداکاراؤں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس پر انہوں نے کیپشن لکھا کہ انہوں نے اور ماہرہ نے پیرس میں گلوکار حسین الجسمی کی ‘‘نئی ہٹ’’پر ساتھ رقص کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر انتہائی خوبصورت رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی چھا گیا۔
اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں پیرس فیشن ویک 2019 ریمپ واک کی تھی جس میں ان کے ساتھ لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے نے بھی واک کی تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.