پگھلے لوہے سے آتش بازی کا دلفریب نظارہ

0

چین کے شہرچونگ کینگ میں منعقدکئے جانے والے روایتی لابا میلے میں چین سے تعلق رکھنے والے لوہاروں نے لوہے کو 1500ڈگری درجہ حرارت پر پگھلایا،،،اور پھر اْس پگھلے ہوئے لوہے سے آتش بازی کا دلفریب نظارہ ترتیب دیا،،،آتش بازی کے دوران ڈریگن ڈانس پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: