!!پولیس کے تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

ایک کے بعد ایک،،پولیس کےمبینہ تشدد سے دم توڑنے والےصلاح الدین کی واردات کی ایک اور ویڈیوسامنے آگئی،،ملزم نے اوکاڑہ میں ٹریفک وارڈن سلیم کا اے ٹی ایم چوری کیا،،دیپالپوراوکاڑہ کے قریب بینک سے 35 ہزار بھی نکلوائے،،، متاثرہ شخص سلیم کے مطابق وا ردات کے بعد پولیس کا اطلاع کی تھیصلاح الدین کی فیصل آباد اے ٹی ایم کارڈ چرانے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعداور بھی کئی ویڈیوسامنے آئی،،ملزم رحیم یار خان میں واردات کے دوران گرفتار ہواجہاں پولیس تشدد سے اسکی موت واقع ہو گئی،،،دوسری جانب صلا ح الدین کی ہلاکت پر عدالتی تحقیقات بھی جاری ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.