پولیس ایکٹ مسودہ،حکومت،اپوزیشن آمنے سامنے

0

سندھ حکومت اور اپوزیشن کی اکثریتی جماعتوں میں پولیس ایکٹ 2002 پرلفظی جنگ،سلیکٹ کمیٹی کی جانب سےمنظوری کے بعد اگلے مرحلے میں داخل،پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اےنے عدالت اور اسمبلی میں مسودے کوچیلنج کرنے کافیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیرسعید غنی کاکہنا ہے کہ اسلام آباد اور پنجاب میں 1861 کاقانون چل رہا ہے مگر یہاں اعتراضات اٹھتے ہیں،

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: