پنجاب میں ڈینگی کے مزید 208 مریض سامنے آ گئے

1

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 208 مریض سامنے آ گئے،،، جس کے بعدپنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد19 سو سے تجاوز کر گئی،،،ڈینگی بخار میں مبتلا 45 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے اور دوسری طرف راولپنڈی میں ڈینگی لاروے کی افزائش پر 11 افراد کیخلاف مقدمات کرلیا گیاسندھ میں ڈینگی سےمتاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے اوپر چلی گئی، کراچی میں ڈینگی نے 8 افراد کی جان لے لی جبکہ رواں ماہ 480 سےزائد افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں بھی 2 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ،متاثرہ 250مریض پمز اور پولی کلینک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ،،، اسی طرح خیبرپختونخوا میں بھی مزید 153 کیس سامنے آئے جس سےمتاثرین کی تعداد 18 سو سے بڑھ گئی،،،بلوچستان میں اس سال ڈینگی کے 14 کیس سامنے آئے

1 تبصرہ
  1. amber shahzadi کہتے ہیں

    government should notice it

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: