پنجاب حکومت کی صوبے میں مزید 5 کرونا مریضوں کی تصدیق

0
پنجاب حکومت کی صوبے میں مزید 5 کرونا مریضوں کی تصدیق،،، صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کہتی ہیں کہ ڈی جی خان میں 736 افراد قرنطینہ میں موجود ہیں،،موذی بیماری کےخلاف ہماری جنگ ہے،لوگ گھروں سےبلاوجہ باہرنہ نکلیں،،فیاض الحسن چوہان نے ناجائزمنافع خوروں کوبے نقاب کرنے اورسیاسی مخالفین کے خلاف بات نہ کرنےکا اعلان کردیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: