پنجاب حکومت نےنوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پراعتراضات اٹھا دیئے

علاج کیلئےبیرون ملک جانے والے نوازشریف لندن میں سیرسپاٹے کررہےہیں،،نہیں لگتاوہ بیرون ملک علاج کرا رہے ہیں،،پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹ پر اعتراضات اٹھا دیئے،،، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کہتی ہیں کہ بیٹی تیمارداری کیلئے لندن جاناچاہتی ہیں،کیاوہ اپنےوالد کی تیمارداری ریسٹورنٹ میں کریں گی؟؟؟
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.