پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

0

ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جھنگ،چنیوٹ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، مالاکنڈ اورکوہاٹ میں بھی محسوس ہوئے۔ اس کے علاوہ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں، دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 279 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکزہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: