پشاور میں گھر کی چھت گرگئی۔۔

پشاورکےعلاقےدین بہارکالونی میں گھر کی چھت گر گئی،،ملبے تلے دب کر 3بچے جاں بحق جبکہ ان کے والد اور والدہ شدید زخمی ہوگئے۔۔۔ریسکیو کی ٹیموں نے کارروائی کر کے ملبے تلے دبےبچوں اور انکے والد،والدہ کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق والدہ کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب چلاس میں شاہراہ قراقرم پر گاڑی دریائے سندھ جا گری جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کا تعلق مردان سے ہے۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.