پشاور میں عوام جدید سفری سہولتوں سے محروم

خیبرپختونخوا میں خواتین اور بچوں کو سفری مشکلات کے پیش نظر جاپان نے گلابی بسیں تو فراہم کردیں،،،لیکن سات ماہ میں جدیدبسوں کا کسی نے پوچھا تک نہیں،،،کھڑے کھڑے ہی زنگ آلود ہوگئیں،،،جبکہ کریکس بھی پڑگئے،،،مونتاجپشاور کے جنرل بس سٹینڈمیں موجود ان بسوں کی حالت پرشہریوں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے،،،کہتے ہیں حکومت جلد بسوں کو روڈ پر لائے۔ساٹپنگ بسیں ضلع مردان اور ایبٹ آباد میں ٹھیکے پر دی جانی تھیں لیکن دو بار ٹینڈردیے جانے کے بعد بھی کسی ٹرانسپورٹر نےدلچسپی نہیں لی۔ساٹ شوکت یوسفزئی صوبائی وزیر اطلاعاتگلابی بسوں کی سروس کیلئے مردان اور ایبٹ آباد میں بس سٹاپس بھی بنائے گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.