پشاورضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ایکشن

پشاور ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف میدان میں ،،، چمکنی میں گودام پر چھاپہ مار کر225من لیموں برآمد کرلیا،، جو رمضان میں مہنگے داموں فروخت کرنے کےلیے ذخیرہ کیا گیا تھا،، برآمد شدہ لیموں کو سرکاری تحویل میں لے کرآفسران کی نگرانی میں سبزی منڈٰی نیلام کیا گیاضلعی انتظامیہ نے گودام مالک کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی کیا.کارروائی سے پشاور میں لیموں کے ریٹ میں 100 روپے فی کلو کی کمی آئی ۔۔ جس سے لیموں مارکیٹ میں 400 روپے سے کم ہو کر 300 روپے فی کلو ہوگیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.