پاک بحریہ مشق "امن 19 "کا خصوصی نغمہ

0

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق امن 19کا یہ خصوصی نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں میں گایا گیا ہے،،،خصوصی نغمے میں امن کے قیام کے لیے پاک بحریہ کی کاوشوں کی عکاسی کی گئی ہے۔امن کے خصوصی نغمے میں دیگر بحری افواج کو قیام امن کے لئے پاک بحریہ کا ساتھ دینے پر بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔بحری مشق امن 19 میں 45 ممالک اپنے اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: