پاک امریکا تعلقات میں برف پگھلنے لگی

امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ہینری اینشر کی قیادت میں اعلیٰ سطح امریکی وفد کل سے پاکستان کا دورہ کریگا ، دورے کے دوران وزارت تجارت، خزانہ، داخلہ اور دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام سے مذاکرات ہوں گے جن میں تجارت، توانائی، انویسٹمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔امریکی وفد کراچی کا بھی دورہ کرے گاجہاں امریکی وفد چیدہ چیدہ کاروباری شخصیات سے پاک امریکہ تجارت پر تبادلہ خیال کرے گا اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مختلف تجاویز حاصل کرے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.