پاکستان کےاستحکم میں سعودی عرب نے ہمیشہ کردارادا کیا،پرویزالہٰی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے سعودی عرب میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا عنقریب ہونے والا دورۂ پاکستان تاریخی نوعیت کا ہو گا۔چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان کے دوران کئی منصوبوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ تقریب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز سمیت مختلف جماعتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.