پاکستان کوخسارہ کم کرنےکی ضرورت ہے،ڈائریکٹرآئی ایم ایف

آئی ایم ایف کےڈائریکٹرجیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان کوخسارہ کم کرنےکی ضرورت ہے، پاکستان کوخسارہ کم کرنےکیلئےآمدن بڑھاناہوگی،پاکستان میں ٹیکس آمدن بڑھےگی توسماجی شعبہ پرخرچ ہوگی،جیری رائس کاکہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی نظم و ضبط قائم کرنا ہوگا۔ٹیکس آمدن بڑھانامعاشی استحکام کیلئےضروری ہے۔ٹیکس آمدن بڑھے گا تو ترقیاتی منصوبوں کوفنڈزملیں گے،
جیری رائس کا کہنا تھاپاکستان میں قرضوں کاحجم کم کرنےکی ضرورت ہے،، انہوں نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف وفد آئندہ چند روزمیں پاکستان آئے گا، دورہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کیا جائے گا ، یہ دورہ تکنیکی نوعیت کا ہوگا،آئی ایم ایف کےڈائریکٹرنے مزید کہا کہ آئی ایم ایف وفد معاشی چیلنجز پر بھی بات چیت کرے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.