پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے لیا سیاسی یوٹرن

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ آف پاکستان میں منی لانڈرنگ سمیت اہم مقدمات کی سماعت کریگا، تاہم پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے دال میں کچھ کالا بھانپ لیا اور مقدمات میں پیش ہونے پر یوٹرن لے لیا،،، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری گزشتہ چند روز سے اپنی دھواں دھار تقریروں میں مقدمات کا سامنا کرنے اور جیلوں میں جانے کی باتیں کرتے رہے ہیں تاہم عملی طور پر اپنے دعوؤں پر پورا نہیں اتر سکے۔
(بلاول اور آصف زرداری)
پیپلز پارٹی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو، فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ عدالت میں پیش نہیں ہوں گے بلکہ ان کی قانونی ٹیم پیش ہو گی۔
لطیف کھوسہ (اگر مل جائے تو)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.