پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا اور اس کیلئے پاکستان نے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ ان کے علاوہ سکواڈ میں امام الحق،فخر زمان،شان مسعود،اظہر علی، حارث سہیل،اسد شفیق،بابراعظم،محمد رضوان،یاسرشاہ،شاداب خان، محمد عباس،حسن علی،محمد عامر،فہیم اشرف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ٹیم میں محمد عامر کی واپسی پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہناتھا کہ محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی فارم حاصل کر لی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.