پاکستان نے امن اور دل کے دروازے کھول دیے،نوجوت سنگھ سدھو

پاکستان نے امن اور دل کے دروازے کھول دیے،،،72سال میں سکھوں کی آواز کسی نے نہیں سنی تھی،،،سکھوں کی چار پشتیں اپنے باپ کے گھر آنے کوترستی رہیں،،، پارٹیشن کے بعد پہلی بار یہ تاریں گری ہیں،،،نوجوت سنگھ سدھو کی کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب بولے بات راہداری کی نہیں امن وامان کی ہے،،، راہداری سکھ قوم پر احسان ہے،، نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کیلئے تعریفی اشعار بھی کہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.