پاکستان میں تعینات امریکی سفارتی عملہ بھی کرونا کےخوف میں مبتلا

0

پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں یکدم اضافے کے باعث امریکی سفارتی عملے کو اپنی جان کی فکر پڑ گئی اور حفاطتی اقدامات کے پیش نظر سفارتخانے اور قونصل خانوں کی تمام ویزا اپائنٹمنٹس فوری طور پر معطل کردی گئیں۔
امریکی سفارتخانےکی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق امریکی شہریوں کےلیے خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی جبکہ پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس کی جلد بحال کی امید ہے لیکن فی الحال اس کی کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: