پاکستانی گلوکارساحرعلی بگا کی جانب سے بڑے پن کا مظاہرہ

پاکستان کے صف اول کے گلوکار ساحر علی بگا نے کرتار پور راہداری کی تقریب میں بھارتی اداکار و سیاستدان سنی دیول کی پاکستان آمد پر ردعمل دیتے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے دل بہت بڑے ہیں اور ہم سنی دیول کی وہ تمام باتوں کو معاف کرتے ہیں جو وہ پاکستان کے بارے میں کہتے رہے ہیں، ساحر علی بگا نےمزید کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے جس کا اظہار سکھوں کے مقدس ترین مقام کرتار پور راہداری کو کھولنے سے کیا جارہا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ سنی دیول نے ماضی میں پاکستان اور کشمیر کے بارے میں جو کچھ کہا پاکستانی انہیں باباگرونانک کی وجہ سے معاف کرتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.