پاکستانی نوجوان ہالی ووڈ فلم کا ہیرو بن گیا!!!

فری رننگ اور پارکور میں مہارت کرک کے نوجوان کو امریکہ لے گئی جہاں وہ پہلے سٹنٹ مین بنا۔ مشہود عالم کی مہارت دیکھ کر ایچ بی او نے اسے اپنی ایکشن سیریز میں کاسٹ کیا۔سیریز میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والے اس پاکستانی نوجوان پر ہالی ووڈ کے ڈائریکٹر کی نظر پڑی اور اسے 40 منٹ دورانیہ کی ایکشن مووی میں ہیرو کا کردار دے دیا۔
مشہود عالم کہتے ہیں کہ پاکستانی فلموں میں کام کا موقع ملا تو وہ ایکشن ہیرو کے طورپر کام کرنے کو تیار ہیں،سال 2020 میں ریلیز ہونے والی انگلش فلم “دی کیور” میں بطور ہیرو مشہود عالم دنیا کو خطرناک وائرس پھیلانے والے گینگ سے بچاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.