پاکستانی فلم “باجی”کا پہلا ٹیزر جاری

فلم “باجی” میں پاکستان کی پرانی اور جدید فلم انڈسٹری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ثاقب ملک کی فلم ’باجی‘ کے ٹیزر میں اداکارہ میرا اور آمنہ الیاس جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔فلم کے مرکزی اداکاروں میں اداکارہ میرا اور ماڈل آمنہ الیاس کے علاوہ، نشو، علی کاظمی،عثمان خالد بٹ،محسن عبا س حیدر، نیر اعجاز اور دیگر شامل ہیں۔فلم 28 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.