پانی کے اندر آکسیجن کے بغیر رقص کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا کے سب سے بڑے سوئمنگ پول میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا،جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کردی ہے
دونوں فنکاروں نے ایک تنے ہوئے رسے پر انتہائی مہارت سے اپنا فن دکھایا اور کسی قسم کا آکسیجن ٹینک بھی استعمال نہیں کیا
سینکڑوں افراد نے شیشے سے بنی سرنگ کے نیچے سے روسی رقاصاؤں کو فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.