پاناما کیس لڑنے والے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب پر قاتلانہ حملہ

سردار مظفر عباسی پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8 میں اس وقت حملہ ہوا جب وہ اپنے بھائی اور بیٹے کے ساتھ واک کر رہے تھے۔ گولی ان کے سر کے قریب سے گزری اور وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے بتایا کہ انہوں نے کسی کو فائرنگ کرتے ہوئے نہیں دیکھا … پولیس قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ادھرچیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نےسردارمظفرعباسی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو ان کی سکیورٹی مزید سخت کرنےکی ہدایت کردی ۔ چیئر مین نیب کاکہنا ہےکہ نیب افسران ایمانداری سےکرپشن اوربدعنوانی ختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں اور ایسے بزدلانہ حملے نیب افسران کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.