ٹریفک جام میں گھنٹوں پھنسے رہنے کا مسئلہ اب نہیں

جاپان کی ایک الیکٹرانک کمپنی نےفضامیں اڑنے گاڑی تیارکرلی جس کامقصد ٹریفک جام سے چھٹکاراحاصل کرناہے۔اس گاڑی میں ڈرون جیسےچارپہیےنصب کیےگئےہیں اوریہ فضامیں ٹھہربھی سکتی ہے ۔ بیٹری سے چلنے والی اس گاڑی کاسائزرکشےکےبرابر ہے۔فی الحال یہ گاڑی 10 فٹ بلندی تک اڑنےکی صلاحیت رکھتی ہےتاہم اس کی بلندی میں اضافے پرکام جاری ہے ۔ گاڑی کو 2023 تک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.