ٹرمپ کااپنی حکومت گرانےکی سازش ناکام بنانےکا دعوٰی

0

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور دعویٰ، کہتے ہیں ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، اپنے ہی ادارے فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن پر الزام لگایا کہ منتخب صدر کو ہٹانے کی کوشش کی گئی لیکن اب ہمیں سازش کا مکمل علم ہوچکا ہے۔
امریکی اخبارکوانٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایف بی آئی کورنگےہاتھوں پکڑلیا،انہوں نے کہا ہے کہ یہ معاملہ اٹارنی جنرل ولیم بارکے سپرد کردیا،سیاسی طورپریہی بہتر ہےکہ وہ اس معاملے سےدوررہیں، ایف بی آئی کے سربراہ کا تقررسابق صدراوباما نےکیاتھا،انہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آئی کےسابق ڈائریکٹرجیمزکومےاورڈپٹی ڈائریکٹرمک کیب بُرے افراد ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: