وی آئی پی ڈیوٹی پرتعینات اہلکار صرف حفاظت کریں

کراچی والوں کو وی آئی پی پروٹوکول کے نام پرپریشان کرنا نہیں چلے گا،،،ہٹو ہٹو کہنے والے کلچرکاخاتمہ کرنا ہے،،،ایڈیشنل آئی جی کراچی امیرشیخ نے بیڑا اٹھا لیا،،،سڑک پر وی آئی پیز بادشاہ سلامت نہیں جو شہریوں کو پریشان کیا جائے،،،پولیس اہلکار ڈیوٹیز سرانجام دیں،،،شہر میں نہ ہوٹر چلائیں،،،نہ ہٹو ہٹو کا شور کریں،،،جوایسا کرے گا ڈسمس ہوگا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی امیرشیخ نے بتایامیں نے تو خود یہ کراچی میں ہوتا دیکھا ہے،،،افسر کا حکم ہے تو پولیس اہلکاروں نے بھی یس سر کہہ کر واضح کر دیا کہ اب ایسا نہیں ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.