ویٹی کن نےمغربی ورجینیا کے بشپ پرپابندی عائد کردی

پوپ فرانسس کے حکم پر بشپ مائیکل برانسفیلڈ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے بعد ویٹی کن نے ریٹائرڈ بشپ پر پابندیوں کا اعلان کیاگیا۔
بشپ برانسفیلڈ پرسینیئر کیتھولک رہنماؤں کو لاکھوں ڈالر کی رقم بطور رشوت دینے کا بھی الزام ہے تاہم انہیں فرائض منصبی کے حق سے محروم کرنے کے بارے میں وضاحت نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں برانس فیلڈ کے معاون نے ان پر جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.