وہیل مچھلی کے بچے نے ماہرین کوحیران کردیا

ماحولیاتی آلودگی،آب وہوا میں تبدیلی اور دیگرعوامل سے سمندری حیات کے رویوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے ماہرین نے پہلی مرتبہ ایک حیرت انگیز واقعہ ڈرون کیمرے میں مقید کیا،،،انہوں نے دیکھا کہ سمندر میں پانی میں اچھال پیدا ہوا جس پر انہوں نے ڈرون وہاں بھیجا ۔ ڈرون سے حاصل ہونے والی فوٹیج دیکھ کر سب دنگ رہ گئے کیونکہ جو انہوں نے دیکھا تھا وہ ایک حیرت انگیز اور پرمسرت لمحہ تھا کیونکہ اس وقت ایک وہیل کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی لیکن اس میں انوکھی بات یہ تھی کہ بچہ پیدائش کے چند منٹوں بعد ہی اپنی ماں کے ساتھ تیرنے لگا۔یہ چیزانہوں نے آج تک نہیں دیکھی تھی ، ماہرین نے اس ویڈیو کو حیرت انگیز قرار دیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.