وکی لیکس کےشریک بانی جولین اسانج کو 50 ہفتے قید کی سزا

0

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دوران سماعت عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو 2012ء میں دی گئی ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی پر سزا سنائی،،، جس پروکی لیکس کے شریک بانی نے ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’مجھے اس وقت جو ٹھیک لگا میں نے کیا یا شاید جو اس وقت کرسکتا تھا وہ کیا‘۔
لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارت خانے میں میٹروپولیٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو گزشتہ ماہ خواتین سے زیادتی سمیت کئی الزامات میں گرفتار کیا تھا۔ جولین اسانج نے سنہ 2012 میں سویڈن میں جنسی زیادتی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے لندن ایمبیسی میں پناہ لی تھی۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: