ون ڈے:نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو بڑے مارجن سےشکست

نیلسن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پرتین سو چونسٹھ رنز بنائے جس میں تجربہ کار کھلاڑی راس ٹیلر کے ایک سو سنتیس رنز شامل تھے جوانہوں نےنوچوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے بنائےجبکہ ہنری نکلس نے اُن کا بھرپور ساتھ دیا اوربارہ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے ایک سو چوبیس رنز سکور کیے۔ دونوں کے درمیان چوتھی وکٹ پر ایک سو چون رنز کی شراکت ہوئی۔کپتان ولیمسن نے پچپن رنز بنائے،جبکہ لیستھ ملنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.