وفاق سندھ کے حقوق کو پامال کررہا ہے،مرتضیٰ وہاب

0
مرتضیٰ وہاب کی پی ٹی آئی حکومت پر تیراندازی،،،وفاق پرسندھ کے حقوق کو پامال کرنے کا الزام دھر دیا ،،،بولے،عمران خان کو اپنے اقتدار سےپیار ہے،عوام کے مسائل سے نہیں،،،حکومت نے کسی اتحادی سے کئے وعدے پورے نہیں کئے،،، ترجمان سندھ حکومت کا پی ٹی آئی کے سیاسی چیمپئنز کوسندھ کا مقدمہ لڑنے کا مشورہ،،، فیصل واوڈا کی جانب سے جوتے کے معاملے کو شرمناک قرار دے دیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: