وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کشمیر پر مشترکہ بیان بارے بھی بریفنگ دی جائے گی جبکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب کے حوالے سے بھی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔کابینہ اجلاس میں مولانا فضل الرحمن کے اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کے اعلان پر حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گاوزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے وزٹ ویزا کو ورک ویزا میں تبدیل کرنے کی منظوری دے جائے گی،، جبکہ کابینہ عسکری ایوی ایشن کے ایرئل لائسنس کی منسوخی کے معاملے پر بھی غور کرے گیاجلاس میں وفاقی کابینہ پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ازسر نو تشکیل کی منظوری دے گی۔اورریلوے بورڈ کے پرائیویٹ ممبران کی تقرری کا فیصلہ کیا جائے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.