وفاقی وزیراطلاعات کا بھارت کو استصواب رائے کا مشورہ

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے،ہردس کشمیریوں پرایک بھارتی فوجی مسلط ہے اس کے باوجود آپ میں جرات نہیں کہ آپ کشمیرمیں انتخابات کراسکیںفواد چودھری کاکہنا ہے کہ اربوں روپے سکیورٹی پر خرچ کرنے کے بعدبھی آپ کی یہ حالت ہے توضد نہ کریں،استصواب رائے کی طرف جائیں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں وہ کیا چاہتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.