وزیراعلیٰ پنجاب عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور عام مسافروں کے ساتھ قطار میں لگ گئے۔وزیراعلیٰ نے دیگر مسافروں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کیا اور بورڈنگ کارڈ لیا، ایئرپورٹ پر موجود مسافروں نے وزیراعلیٰ سے مصافحہ بھی کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.