وزیراعظم کیلئےسلیکٹڈ لفظ کےاستعمال پرپابندی کامعاملہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ لفظ پر پابندی سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا عمران خان نے سلیکٹڈ کے لفظ پر کل تالیاں بجائی تھیں،اور آج اسی لفظ پر پابندی لگوا دی،سلیکٹڈ لفظ پر پابندی لگوانا دراصل عمران خان کے دل کا چور ہے، عمران خان کا لفظ سلیکٹڈ سے اتنا خوف مضحکہ خیز ہے۔شیری رحمان کا کہنا تھا عمران خان کو پہلے میانوالی کا کونسلر بنوایا ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی، جس شخص کی کونسلر کی سیٹ جیتنے کی اہلیت نہ ہو اور وہ وزیراعظم سلیکٹ ہو جائے تو ملک تو تباہ حال ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.