وزیراعظم نے مستحق افراد کیلئے 7 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا

0
وزیراعظم نے مستحق افراد کیلئے7 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا،،، یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے مستحق افراد کو ریلیف دیا جائے گا،،،معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حق دار کو حق پہنچانا حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ہے،،،پیکیج کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: